بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی پیشکش کی تھی، نجم سیٹھی کا انکشاف
پیر 7 اپریل 2014 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی کے بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی دعوت دی تھی لیکن ذکا اشرف انتظامیہ نے انکار کرکے ملک کو نقصان پہنچایا۔ آئی سی سی کی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں شرکت کے لئے دبئی روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ 2020 تک بھارت کےعلاوہ تمام ممالک سے دورے طے ہوچکے ہیں، پاک بھارت امن اور ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے بھارت سے کرکٹ کی بحالی ضروری ہے۔
(جاری ہے)
نجم سیٹھی
کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے کپتانی چھوڑ کر اچھی مثال قائم کی، آئندہ 4 ماہ تک ڈومیسٹک کرکٹ کا خود جائزہ لوں گا جس کے بعد نئے کپتان اور کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ ہوگا اور اس میں کسی قسم کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.