یوسف رضا گیلانی آشیر باد ، سابق ایم این اے میاں محسن 7سال سے پمز ہسپتال میں زیر علاج، دو پرائیویٹ کمرے ہائر ،بورڈ کی ہدایات کے باوجود گھر لے جانے کی بجائے ہسپتال رکھا گیا
پیر 7 اپریل 2014 00:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حکم پر سابق ایم این اے میاں محسن پمز ہسپتال میں سات سال سے زیر علاج ہیں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ۔بورڈ کی جانب سے نرسنگ کیئر کی ہدایات کے باوجود انہیں گھر لے جانے کی بجائے ہسپتال میں رکھا ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
پمز کے ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایک سابق ایم این اے میاں محسن کو پمز ہسپتال میں سات سال قبل علاج معالجے کے سلسلے میں داخل کرایا تھا اور اس کیلئے دو پرائیویٹ کمرے ہائر کئے گئے تھے جو کہ اب بھی پمز میں زیر علاج ہیں ۔
ہسپتال انتظامیہ پر دباؤ بڑھایا گیا ہے کہ انہیں ہر حال میں ہسپتال میں رکھ کر بہتر سہولیات فراہم کی جائیں حالانکہ میڈیکل بورڈ نے لکھا ہے کہ انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے اور انہیں فوری طور پر گھر شفٹ کیا جائے تاہم سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر انہیں ہسپتال میں رکھا گیا ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.