حکومت کو دی گئی فہرست میں سے کوئی ساتھی رہا نہیں ہوا: طالبان
منگل 8 اپریل 2014 19:19
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی اور پیس زون سے متعلق حکومت کی جانب سے پیش رفت نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ حکومت مسلسل لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ غیر عسکری قیدیوں کو غیر مشروط رہا کیا جائے۔
(جاری ہے)
کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو سنجیدگی سے لیا ہے لیکن اس کے باوجود ملک بھر میں ہمارے ساتھیوں کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں۔
ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی رہائی اور پیس زون سے متعلق حکومت کی جانب سے پیش رفت نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ حکومت کو دی گئی فہرست میں سے کوئی ساتھی رہا نہیں ہوا۔ حکومت مسلسل لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ غیر عسکری قیدیوں کو غیر مشروط رہا کیا جائے۔ فری پیس زون قائم کیا جائے تاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کو آنے جانے میں آسانی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.