مارکیٹ میں حکومت کے مقررہ نرخوں پر آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے‘ وزیر خوراک پنجاب
جمعرات 10 اپریل 2014 17:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ عوام کو آٹے کی وافر مقدار میں فراہمی کے لئے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد ہورہا ہے اور مارکیٹ میں حکومت کے مقررہ نرخوں پر آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مارکیٹ کا سروے روزانہ کی بنیاد پر کیا جارہا ہے اور جن علاقوں میں آٹے کی طلب زیادہ محسوس کی جاتی ہے وہاں فوری طور پرخصوصی سپلائی کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے جس کی یومیہ اوسط پندرہ ٹرک ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو وافر ، سستا اور معیاری آٹا فراہم کرنے کے لئے صوبہ بھر کے اضلاع میں مزید سستے بازاروں کا انعقاد کررہی ہے اس وقت ضلع لاہور میں 10سستے بازار لگائے جاتے ہیں جن میں سہولت و سستے بازاروں کے علاوہ بدھ، جمعہ اور اتوار بازار بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.