انگلش بورڈ نے میری روزی روٹی چھین لی، دانش کنیریا ،کنیریا نے پابندی کیخلاف ہائی کورٹ کی کمرشل کورٹ میں اپیل دائرکی کارروائی گیارہ اپریل کوشروع ہوگی
جمعرات 10 اپریل 2014 20:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء)لیگ اسپنردانش کنیریا نے کہا ہے کہ انگلش بورڈ نے ان کی روزی روٹی چھین لی، وہ بیگناہ ہیں انہوں نے کرکٹ کی ساکھ کونقصان نہیں پہنچایا۔ ایک انٹرویو میں دایش کنیریا نے کہا کہ انہوں نے ویسٹ فیلڈکوکچھ کرنے کیلئے مجبورنہیں کیا اورنہ کوئی ایسا کام کیاجس سے کھیل کی ساکھ متاثر ہو۔
(جاری ہے)
کنیریانے ویسٹ فیلڈ سے متعلق سوال پرکہاکہ وہ اس سے پوچھیں گے کہ تم نے میری پیٹھ میں چھراکیوں گھوپا، میرا شاندار کیریئر تباہ کیوں کیا، انگلش بورڈ نے میری کرکٹ چھین لی جو میری روزی روٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محمدعامر نے جرم کااعتراف کیا، ان کے اورمیرے معاملے میں پی سی بی کا رویہ مختلف ہے جومایوس کن ہے، کنیریا نے پابندی کیخلاف ہائی کورٹ کی کمرشل کورٹ میں اپیل دائرکی ہے، جس پرکارروائی گیارہ اپریل کوشروع ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.