اسلام آباد دھماکہ ،پنجاب سے پھل بھیجنے والے بیوپاریوں اور مزدوروں سے پوچھ گچھ جاری،ایک ٹرک ڈرائیور کو کامونکی کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا ، گڈز ٹرانسپورٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا
جمعرات 10 اپریل 2014 22:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) اسلام آباد فروٹ منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا ہے ، پنجاب سے پھل بھیجنے والے بیوپاریوں اور مزدوروں سے پوچھ گچھ جاری ہے ،گڈز ٹرانسپورٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں ہونیوالے دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں تک پہنچنے کے لئے چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا ہے ۔
اس سلسلہ میں پنجاب کے مختلف علاقوں سے پھل بھجوانے والے بیوپاریوں خصوصاً پھل کی پیکنگ اورلوڈ نگ کرنے والے مزدوروں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔ اس سلسلہ میں گڈز ٹرانسپورٹرز سے بھی چھان بین کی جارہی ہے اور نجی ٹی وی کے مطابق ایک ڈرائیور کو کامونکی کے علاقے سے گرفتار کر کے پوچھ گچھ کی جارہی ہے جسکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.