بحری جہاز مارننگ گلوکاری کے عملے میں شریک پاکستانی غفران مرغوب دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائینگے‘ انصار برنی
جمعہ 11 اپریل 2014 16:50
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء ) سماجی رہنما و انصار برنی ٹرسٹ کے سربراہ انصار برنی نے کہا ہے کہ باغیوں سے رہائی پانیوالے بحری جہاز مارننگ گلوکاری کے عملے میں شریک پاکستانی آفیسر غفران مرغوب آئندہ دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائیں گے ،بعض تنظیموں نے سماجی بہبود اور انسانی خدمت کو مفادات کا ذریعہ بنا لیا ہے اورتھر کے نام پر کچھ لوگوں کی لاٹری نکل آئی ۔
لاہو رائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انصار برنی نے بتایا کہ انہیں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کے لئے بلایا تھا جہاں تیل بردار بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں شریک پاکستانی آفیسر غفران مرغو ب کی وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستانی آفیسر آئندہ دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.