چیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کردیا

پیر 14 اپریل 2014 19:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کردیا پیر کو چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری نے سینٹ کے رواں سیشن کے لئے ڈاکٹر محمد جہانگیر بدر، چوہدری محمد جعفر اقبال اور کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی پر مشتمل پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کیا ہے جو اجلاس کے دوران چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی ایوان میں عدم موجودگی کی صورت میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :