عمران خان کو نااہل قراردینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پیر 14 اپریل 2014 21:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) تحريک انصاف كے چيرمين عمران خان كو نااہل قرار دينے كے لئے سپريم كورٹ ميں آئينی درخواست دائر كردی گئی۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ میں درخواست سيد محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، وزارت قانون وانصاف اور پیمرا سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے بيان ميں كہا كہ سابق چيف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے قوم كو مايوس كيا اور مايوسی كے سوا كچھ نہيں ديا، غير اہم معاملوں پر ازخود نوٹس لئے اور انتخابات ميں دھاندلی پر آنكھيں چرا ليں، يہ رويہ ديكھ كر بھارتی امپائر ياد آگئے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان كے يہ الفاظ عدليہ سے متعلق ہيں اور تمام الفاظ آئين كے آرٹيكل 63 ون جی كی خلاف ورزی ہیں لہذا عدالت سے استدعا کی جاتی ہے كہ عمران خان كو نااہل قرار ديا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.