کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ سندھ اسمبلی کے ہر اجلاس میں اٹھایا جائے گا ،ایم کیو ایم ،مفروضہ قرار دے کر سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی تحریک التواء کو خلاف ضابطہ قرار دینا افسوس ناک ہے ،خواجہ اظہار الحسن
منگل 15 اپریل 2014 19:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) نے اعلان کیا ہے کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ سندھ اسمبلی کے ہر اجلاس میں اٹھایا جائے گا اور حکومت سے اس بارے میں سوال کیا جائے گا ۔ یہ اعلان منگل کو ایم کیو ایم کے ارکان خواجہ اظہار الحسن ، سید سردار احمد اور دیگر نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے معاملے کو مفروضہ قرار دے کر سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی تحریک التواء خلاف ضابطہ قرار دے دی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے اور ہم سندھ اسمبلی کے ہر اجلاس میں اس حوالے سے حکومت سے سوال کرتے رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.