صوبے کے فیڈرز کاٹنے اور بجلی کی بندش کاعمل قابل مذمت ہے شوکت یوسفزئی،بے گناہ عوام کیلئے مشکلات پیدا نہ کی جائیں،فیڈرز فوری بحال کئے جائیں وزیر صنعت کا پیسکو اور وفاق سے مطالبہ
جمعہ 18 اپریل 2014 20:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر صنعت شوکت علی یوسفزئی نے پیسکو کی جانب سے فیڈرز کاٹنے اور بجلی کی بندش کو انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فیڈر فوری طور پر بحال کئے جائیں کیونکہ بجلی کی بندش سے وہ بے گناہ صارفین جو باقاعدگی سے بل اداکر رہے ہیں انہیں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ وہ بجلی چوروں کو تحفظ نہیں دیناچاہتے وفاق اور پیسکو کو چاہیے کہ وہ بجلی چوروں کو پکڑیں لیکن بے گناہ عوام کیلئے مشکلات پیدانہ کریں محض شاہ فرمان اور شوکت یوسفزئی کا علاقہ ہونیکی وجہ سے عوام کو انکے حقوق سے محروم رکھنا قابل مذمت فعل ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز یہاں سے جاری ہونے والے اپنے ایک مذمتی بیان میں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.