خیبرپختونخوا میں تعلیمی انقلاب لانے کیساتھ 350 چھوٹے ڈیم بنائینگے،عمران خان
اتوار 20 اپریل 2014 16:55
سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اتنی تیزی سے کام نہیں ہو رہا جتنا وہ چاہتے تھے۔ سیکولر اور دینی جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 86 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں تعلیمی انقلاب لائیں گے۔
پنجاب یوتھ فیسٹیول کی طرح اربوں روپے ضائع کرنے کی بجائے کھیلوں کے میدان بنائیں گے۔انھوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ساڑھے تین سو چھوٹے ڈیم بنائیں گے جس سے ہمارے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نام و نشان مٹ جائیگا۔کسی وزیر کو بجلی چوری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انھوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر کامیاب کرائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.