چمن کے قندھاری بازار میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
منگل 22 اپریل 2014 18:50
چمن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) قندھاری بازار میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ کے عقب میں قندھاری بازار میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا جہاں اسپتال ذرائع کا کہنا ہے زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسزنےجائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے،پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مزدوروں کی بڑی تعداد بازار میں واقع ہوٹلوں میں چائے پی رہی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.