خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین ارکان اسلحہ لے کر آتی ہیں: سردار بابک
بدھ 23 اپریل 2014 19:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے الزام عائد کیا ہے کہ اسمبلی میں کچھ خواتین اسلحہ لے کر آتی ہیں، کارروائی کی جائے۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کا کہنا تھا کہ انھیں اسمبلی کے سیکیورٹی حکام کی جانب سے خط ملا ہے کہ بعض خواتین ارکان اسمبلی اجلاس کے دوران اسلحہ لے کر آتی ہیں۔
بعض خواتین ارکان پرس کی تلاشی نہیں دیتیں۔ ان خواتین ارکان کیخلاف ایکشن لینا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے بھی سردار بابک حسین کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پرس کی تلاشی نہ دینے سے ایوان کا تقدس پامال ہو رہا ہے۔ تلاشنی نہ دینے والی ارکان کی تلاشی ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.