آپ کے ٹوتھ برش میں ایک کروڑ جراثیم چھپے ہو سکتے ہیں ،برطانوی ماہرین
ہفتہ 26 اپریل 2014 12:06
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء)برطانوی ماہرین نے ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے آپ کا ٹوتھ برش دیکھنے میں چاہے جتنا بھی صاف ستھرا کیوں نہ لگے لیکن حقیقت میں کسی غلیظ مقام جتنا گندابھی ہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
جی ہاں برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ٹوتھ پیسٹ میں لگ بھگ ایک کروڑ جراثیم پائے جا سکتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ٹوتھ برش پر اتنے ہی جراثیم ہو سکتے ہیں جتنے کہ کسی ٹوائلٹ میں پائے جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جراثیم ہمارے ہاتھوں کے ذریعے بھی ٹوتھ برش میں منتقل ہو سکتے ہیں لیکن اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اکثر لوگ ٹوتھ برش کو باتھ روم میں رکھتے ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.