ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 4 مئی کو ہوگا ورلڈ کپ کے حتمی شیڈول کااعلان کیاجائیگا ، اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈکرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے
اتوار 27 اپریل 2014 14:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ ( ڈبلیو بی سی ایل) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 4 مئی کو منعقد ہوگا جس میں ورلڈ کپ کے حتمی شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈکرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے جس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے سینئر نائب صدر مہانتیش جی کے ‘ ڈائریکٹر ٹیکنیکل آرمنڈ بام اور سیکرٹری جنرل ریمنڈ موکسلے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ٹیکنیکل آرمنڈ بام جنوبی افریقہ اور رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ کے انتظامات کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے جس کے بعد متفقہ طور پر ورلڈ کپ کے حتمی تاریخوں کا اعلان کیا جائیگا-
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.