مصر:اخوان المسلمون کے رہنماسمیت 683 افراد کو سزائے موت

پیر 28 اپریل 2014 13:52

مصر:اخوان المسلمون کے رہنماسمیت 683 افراد کو سزائے موت

قاہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) مصرکی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزائے موت سنادی۔

(جاری ہے)

ان افراد پر قتل میں ملوث ہونے اور14اگست کو صوبہ منیا میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا الزام ہے،عدالت کے باہر موجود اہلخانہ کے انتظار میں فیصلہ سن کر بیہوش ہوگئے۔14 اگست کو محمد مرسی کے حامیوں کے خمیوں پر فوجی کارروائی کی گئی تھی۔اسی عدالت نے گزشتہ ماہ 529 ملزمان میں سے 492 افراد کو سزائے موت سنائی تھی ، جبکہ کئی ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :