کراچی ،مدرسے پر دستی بم حملہ، 3بچے جاں بحق ،11زخمی،دھماکے سے مدرسے کی دیوار کو نقصان پہنچا ،کئی قرآن مجیدکے نسخے بھی شہیدہوئے ،قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں،4کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،ہسپتال ذرائع ،دستی بم بچوں کے پاس پہلے سے ہی موجود تھاجو کھیلتے ہوئے پھٹ گیا،پولیس ذرائع ۔ تفصیلی خبر
پیر 28 اپریل 2014 21:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) شہرقائد میں ایک بار پھر دہشت گردی ،کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع فرنٹیئر کالونی میں جامع مسجد طاہریہ سے ملحقہ مدرسے پر دستی بم حملہ جس کے نتیجے میں3بچے جاں بحق جبکہ11زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔زخمیوں میں سے 4کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، زخمیوں کو سینوں اور چہروں پرزخم آئے ہیں۔
گورنرسندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ سے فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے ۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اورایم کیوایم قائدالطاف حسین نے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مومن آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں اگرور کالونی یوسی 1اورنگی ٹاوٴن سیکٹر4-F میں واقع مسجدطاہریہ سے ملحقہ مدرسے جامعہ اسلامیہ طاہریہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے نتیجے میں مسجد میں زیر تعلیم 3بچے جاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.