جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 3 اہلکار شہید,طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
بدھ 30 اپریل 2014 06:43
جنوبی وزیرستان(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء) جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔کالعدم تحریک طالبان نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے. ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا ۔ دھماکہ خیزمواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔فورسز کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی اسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا ۔ دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور تحریک طالبان میں جھڑپوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.