لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس56.16پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5323.68 پربندہوا
جمعہ 2 مئی 2014 20:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس56.16پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5323.68 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر92کمپنیوں کا کاروبارہوا۔26کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ51کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل14لاکھ25 ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔
مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے3لاکھ72 ہزار حصص۔عسکری بنک لمیٹڈ کے2لاکھ26 ہزار حِصص۔جبکہ فیصل بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ57ہزارحِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ مری بریوری کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت26.20روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت11.23روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.