دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا ،پاکستان کی دو ویٹرن ہاکی ٹیمیں پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب اور پاکستان ویٹرن ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی
اتوار 4 مئی 2014 15:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا ۔پاکستان کی دو ویٹرن ہاکی ٹیمیں پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب اور پاکستان ویٹرن ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے کل11اپریل کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا ،پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ میں ٹریننگ کیلئے ویٹرن کھلاڑیوں اختر رسول ،قاسم ضیاء ،اشتیاق احمد ،توقیر احمد ڈار ،رانا مجاہد ،آصف باجوہ ،شاہد علی خان ،سلیم شیروانی ،شہباز احمد سینئر ،انجم سعید ،خالد بشیر ،طاہر زمان ،دانش کلیم ،شفقت ملک ،خواجہ جنید ،محمد خالد ،رحیم خان ،محمد عرفان جونیئر ،محمد شہباز جونیئر ،محمد ندیم ،احمد عالم ،محمد اخلاق اور طارق شیخ کو ہدات کی ہے کہ وہ کوآرڈینیٹر طاہر زمان اور اولمپئن انجم سعید کو رپورٹ کریں ۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالے ٹیم آفیشلز میں محمد واسع جلیل ،صغیر احمد ،ارشد علی ،رانا محمد مظہر اور ڈاکٹر اسد عباس شاہ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.