وزیراعظم بننے کاخواب پورا نہ ہونے پر عمران جمہوریت سے بدلہ نہ لیں، سعد رفیق
منگل 6 مئی 2014 15:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم بننے کاخواب پورا نہیں ہوا تو وہ اس کا بدلہ جمہوریت سے نہ لیں۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق نے عمران خان کو یاد دلایا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل افسروں کو ریٹرننگ افسر بنانے سے انکار کیا تھا ۔
تاہم عمران خان ہی کے دباوٴ پر انہیں تعینات کیا گیا۔ عمران خان آئے روز موقف بدلتے ہیں۔ یہ لیڈر کی نشانی کی نہیں۔سعد رفیق نے عمران خان کے احتجاجی دھرنے کو مرضی کے فیصلے کرانے کیلئے عدلیہ اور الیکشن کمیشن کودباوٴ میں لینے کی کوشش قرار دیا۔وفاقی وزیر ریلوے نے عمران خان کو ریلوے ہی کے ایک سابق وزیرسے دوررہنے کا مشور بھی دیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.