حکومت اور اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، فضل الرحمان
جمعرات 8 مئی 2014 17:54
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ حکومت ختم ہوجائے گی، حکومت اور اسمبلیا اپنی مدت پوری کریں گی۔
(جاری ہے)
ملتان میں جامعہ قاسم العلوم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات درست سمت پر نہیں جارہے، ہمارے پاس مذاکرات کی کامیابی کے لئے میکنزم موجود ہے اگر حکومت نے پوچھا تو انہیں وہ راستہ بتاؤں گا جس سےمذاکرات کامیاب ہوجائیں۔
مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ حکومت سے جے یوآئی نے وزارتوں کے حوالے سے اسٹیٹس لینے سے معذرت کی ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ حکومت ختم ہوجائے گی اور اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ دھاندلی کرنے والے خود دھاندلی کا شور مچارہے ہیں اور چورچور کہنے والے خود چورہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.