رونالڈنہو اور کاکا فیفا ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ برازیل کے ابتدائی سکواڈ سے باہر
جمعہ 9 مئی 2014 16:39
ریوی جنیرو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء)برازیل نے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ سے حیران کن طور پر رونالڈنہو اور کاکا کو ڈراپ کرتے ہوئے 2013 کنفڈریشن کپ کی فاتح ٹیم پر اعتماد برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بارسلونا کے سٹار رونالڈنہو ان دنوں آؤٹ آف فارم اور فٹنس مسائل سے دو چار ہیں جس کی وجہ سے ان کی سکواڈ میں جگہ نہیں بنی جبکہ کاکا کا کیریئر بھی مشکلات سے گزر رہا ہے۔
سابق برازیل ٹیم کے قائد سکولیری نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے میگا ایونٹ کیلئے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کی کوشش کی ہے تاکہ ٹیم دوبارہ اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکے۔ برازیلین سکواڈ 26 مئی کو ٹریننگ کیمپ میں اکھٹا ہو گاواضح رہے کہ ورلڈ کپ 12 جون سے 13 جولائی تک برازیل کے مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.