ماریا شیراپوا اور پولینڈ کی اگنیسکا راڈوانسکا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 9 مئی 2014 19:08
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) روسی ٹینس کوئین ماریا شیراپوا اور پولینڈ کی اگنیسکا راڈوانسکا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
(جاری ہے)
سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں روسی ٹینس سٹار ماریا شیراپوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور حریف آسٹریلین سمانتھا سٹوسر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
چینی کھلاڑی نا لی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف امریکن کھلاڑی سیلونی سٹیفنز کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 2-6، 6-3 اور 6-2 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ ایک اور میچ میں پولینڈ کی اگنیسکا راڈوانسکا نے شاندار کھیل کی بدولت اٹلی کی روبرٹا وینسی کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6-1 اور 6-1 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.