احتجاج حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے ہے، جلد پاکستان آکر انقلابی تحریک کا آغاز کروں گا ،علامہ طاہر القادری ،عوام استحصالی طبقے کا خاتمہ کردینگے، میں عوام کی قوت لٹیروں کو دکھانا چاہتا ہوں ، ٹیلیفونک گفتگو
اتوار 11 مئی 2014 20:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ احتجاج حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے ہے، جلد پاکستان آکر انقلابی تحریک کا آغاز کروں گا ،عوام استحصالی طبقے کا خاتمہ کردینگے، میں عوام کی قوت لٹیروں کو دکھانا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادر نے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ لوگوں نے احتجاج کا حق ادا کردیا، لاہور میں بھی انسانوں کا سمندر ہے، ملک کے 60 شہروں میں اجتماع ہورہے ہیں، آج کا دن فیصلہ کن ہے لوگ گھروں سے باہر نکلیں۔
انہوں نے کہاکہ عوام استحصالی طبقے کا خاتمہ کردینگے، میں عوام کی قوت لٹیروں کو دکھانا چاہتا ہوں، آج کا احتجاج حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے ہے، عوام نے ثابت کردیا کہ وہ انقلاب کیلئے تیار ہیں۔طاہر القادری نے کہا کہ جلد پاکستان آکر انقلابی تحریک کا آغاز کروں گا، پرامن، جمہوری اور سیاسی انقلاب چاہتے ہیں، قائد اعظم کے پاکستان کو از سر نو تعمیر کرنا ہمارا مقصد ہے انہوں نے کہاکہ استحصالی نظام کے خاتمے کیلئے ایک سال کا وقت دیاانتخابات سے پہلے بھی میرے یہی مطالبات تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.