عمران خان کی ایک کال پر پورے ملک میں نظام بند ہو سکتا ہے ۔ شیخ رشید احمد
اتوار 11 مئی 2014 20:34
اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے۔ تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے دوران عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ایک کال پر پورے ملک میں نظام بند ہو سکتا ہے ۔ 68سالوں سے اس ملک پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ نے جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اسمبلی بنائی ہے کچھ خاندان پاکستانی دولت کو بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں ۔
سوئس بینک میں200ارب روپے پاکستانی پڑے ہیں ۔ لیکن افسوس کہ حکومت انہیں واپس لانے کے دعوے تو کئے ہیں لیکن حکومت میں آ کر نواز اور زرداری دونوں بھائی بن گئے ۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمن پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مولانا دھاندلی کے خلاف باتیں تو کرتے ہیں لیکن وہ دھاندلی کے علمبردار ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.