تیزرفتارترقی اورجامع اصلاحات کرکے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، شہباز شریف
پیر 12 مئی 2014 11:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی مزید بہتر بنانے کے لئے آئندہ 4 سال کے لئے صوبے میں ترقی کی شرح 8 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 15-2014 کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
شہباز شریف
نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے مزید وسائل فراہم کریں گے۔ وسائل کا درست اور شفاف استعمال ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام پرعمل درآمد کے لئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری توانائی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں 50 فیصد حصہ خواتین کے لئے مختص ہوگا جبکہ 4 سال کے دوران 20 لاکھ نوجوانوں کو ہنرمند بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.