مکمل طور پر تیاری کے بعد ٹی وی پر کام کرونگی، کاجول
منگل 13 مئی 2014 12:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء)بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ مکمل طور پر تیاری کے بعد وہ ٹی وی پر کام کرینگی۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا میں یہ افواہیں عام ہیں کہ ٹی وی سیریز ’’ فور بری ڈیلسن ۔۔دی کلنگ‘‘ میں کردار نبھا رہی ہیں اداکارہ نے کہا کہ فی الحال تو انھوں نے اس پیشکش کے لیے ہاں نہیں کہا لیکن وہ تب ہی ہاں کرینگی جب وہ یہ سمجھیں گی کہ وہ ٹی وی میں کام کے لیے بالکل تیار ہیں اور کردار کی ڈیمانڈ کر پورا کر لیں گی۔
(جاری ہے)
دریں اثنا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے اپنے دوست کرن جوہر کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں میں اپنی پروڈکشن کا پراجیکٹ کر رہی ہوں اور اپنے بچوں کو بھی پورا وقت دے رہی ہوں۔ ایک اور انٹرویو میں کاجول نے بتایا کہ اگرچہ وہ شادی شدہ ہیں اور اپنے فیصلوں میں خودمتخار بھی ہیں۔ اس کے باوجود وہ والدہ کی صلاح و مشورہ اور مرضی کے خلاف فیصلے نہیں کر سکتی۔ ان کی والدہ ان کے لیے اہمیت رکھتی ہیں جب تک وہ کسی معاملے میں رضامندی نہ دے دیں وہ اس کام کو کرنے کے بارے میں سوچ نہیں سکتی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.