گورنرخیبرپختونخوا نے ٹا میں ہائیڈرو پاور اور سولر پاورکے بڑے منصوبے شروع کرنے کی منظوری دیدی،متعلقہ حکام کرم ایجنسی، ایف آر ڈی آئی خان، شمالی و جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں کثیرالمقاصد پن بجلی کے منصوبوں پرمتعلقہ علاقوں کا دورہ کرکے جائزہ لیں،کرم ایجنسی میں 500 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کئے جانیوالے2 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی حامل ہائیڈرو پاور منصوبے پرجلدازجلد کام شروع کیاجائیگا،گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان
منگل 13 مئی 2014 19:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان نے فاٹا میں ہائیڈرو پاور اور سولر پاورکے بڑے منصوبے شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر اندر سائٹس کا جائزہ لیں اور رپورٹ تیار کریں تاکہ ان پرفوری کام کا آغاز کیاجاسکے۔وہ منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں ایف ڈی کی جانب سے دی جانیوالی ایک بریفنگ کے موقع پراظہارخیال کررہے تھے۔
اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ارباب محمدعارف، چیف ایگزیکٹیو ایف ڈی اے سعیدالرحمان (چارٹرڈ اکاونٹنٹ)،پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر ڈاکٹرمحمدفخرعالم، جنرل منیجر ایف ڈی اے اوردیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ گورنرنے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کرم ایجنسی، ایف آر ڈی آئی خان، شمالی و جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں کثیرالمقاصد پن بجلی کے منصوبوں پرمتعلقہ علاقوں کا دورہ کرکے جائزہ لیں اور ایک ہفتے کے اندر اندر رپورٹ فراہم کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.