آئی پی ایل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، پلے آف تک رسائی کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ، ڈیرن سیمی
بدھ 14 مئی 2014 13:06
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) سن رائزر حیدر آباد کے آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، ایونٹ میں ابھی تک ہماری ٹیم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا تاہم وننگ ٹریک پر آنے کیلئے تمام کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وہ آئی پی ایل میں خوب انجوائے کر رہے ہیں، تمام تر توجہ ایونٹ پر مرکوز ہے، بدقسمتی سے ابھی تک ہماری ٹیم وہ کارکردگی نہیں دکھا سکی جس کی ہم سے توقع کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم متوازن ہے اور ہر شعبے میں سپیشلسٹ کھلاڑی موجود ہیں، آئندہ میچز میں ٹیم مختلف نظر آئے گی۔ سیمی نے کہا کہ ہمارا ہدف پلے آف تک رسائی حاصل کرنا ہے جس کیلئے ہر کھلاڑی پرعزم اور کارکردگی کیلئے بے چین ہےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.