میں نے اپنی زندگی کی تمام کامیابیاں سمیٹ لی ہیں ،اب اپنے بیٹے کی کامیابیوں کا خواہشمند ہوں ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
بدھ 14 مئی 2014 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کی تمام کامیابیاں سمیٹ لی ہیں اور اب اپنے بیٹے سانول کی کامیابیوں کا خواہشمند ہوں ، میری دعا ہے کہ میں اپنے زندگی میں اپنے بیٹے کو اس مقام پر دیکھوں جہاں لوگ رشک کرتے ہیں ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
14مئی 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میرے بیٹے سانوال کو کسی سفارش کی ضرورت نہیں وہ خود اپنی صلاحیتوں سے ایک دن گلوکاری کے میدان میں میرا نام ضرور روشن کرے گا ۔
انہوں نے کہا کہ سانول نے انگلینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے اور وہ ایک روشن ذہن رکھتا ہے ، جہاں اس کو میرے مشورے کی ضرورت ہوتی ہے وہ ضرور میرے سے مشورہ کرتا ہے اور میں بھی ایک استاد ہونے اور باپ ہونے کی احثیت سے وہ مشورہ دیتا ہوں جو اس کی کامیابی کے لئے ضروری ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.