گیارہویں منزل سے گرنے والا بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا
جمعہ 16 مئی 2014 12:57
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) امریکا میں پندرہ ماہ کا بچہ عمارت کی 11 ویں منزل سے گرنے کے بعد معجزاتی طور پر بچ گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موسیٰ دیاب کے دونوں بازو ٹوٹ گئے ہیں۔ مصنوعی آلہ تنفس کی مدد سے سانس لے رہا ہے۔ امریکی ریاست منیسوٹا میں پندرہ ماہ کا بچہ ایک عمارت کی 11 ویں منزل سے گرنے کے بعد معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔ موسیٰ دیاب کے دونوں بازو ٹوٹ گئے اور وہ مصنوعی آلہ تنفس کی مدد سے سانس لے رہا ہے تاہم اس اُمید کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وہ زندہ رہے گا۔ موسیٰ کی معالج ٹینا سلاشر کا ایک مقامی ریڈیو سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یقیناً یہ ایک معجزہ ہے۔ یہ اس کے خاندان کے لئے خدا کا ایک تحفہ ہے۔ بچے اتنی اونچائی سے گرنے کے بعد اکثر بچتے نہیں خصوصاً شدید دماغی چوٹ کے بغیر۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.