پشاور ،نجی ہاسٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 30طلبا کی حالت غیر ہوگئی
جمعہ 16 مئی 2014 17:17
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) پشاور کے نجی ہاسٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے تیس سے زائدطلبا کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
پشاور کے نجی ہاسٹل میں مقیم معروف تعلیمی ادارے کے طلباء نے رات کا کھانا کھایا جس کے بعد تیس سے زائد طلباء کی حالت بگڑ گئی، انہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے،ڈاکٹرز کے مطابق طلبا نے جو کھانا کھایا وہ مضر صحت تھا۔ پولیس نے واقعہ کے بعد ہاسٹل پر چھاپہ مارا تاہم ہاسٹل کی انتظامیہ غائب ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.