آئی پی ایل اور کاؤنٹی کرکٹ میں کرپشن کا الزام لگانے والے لوونسنٹ خود الزامات کی زد میں
ہفتہ 17 مئی 2014 21:29
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی۔2014ء) آئی پی ایل، انگلش کاؤنٹی اور آئی سی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام لگانے والے لوونسنٹ پر ان کے اپنے ہم وطن كھلاڑی این او برائن نے کرپشن کا الزام عائد كردیا۔برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر این او برائن نے کہا کہ انہیں لوونسنٹ پر 2008 میں بنگلادیش میں کھیلی گئی انڈین کرکٹ لیگ کے دوران اس وقت شبہ ہوا تھا جب لوونسنٹ نے ایک میچ میں مڈیاركر بالر كے خلاف میڈن اوور كھیلا اور 9 گیندوں پر ایک رن اسكور كیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.