الیکشن کمیشن کا انتخابی دھاندلی سے متعلق عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ
منگل 20 مئی 2014 17:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مئی 2014ء) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 سرگودھا میں 100 فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے ارکان کا اجلاس ہوا، اس موقع پر انتخابی دھاندلیوں سے متعلق سامنے آنے والے الزامات اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمشنرز کے استعفے کے مطالبے کا معاملہ زیر غور آیا۔
(جاری ہے)
دوسری جانب عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے الزام عائد کیا تھا کہ سرگودھا میں ایک پولنگ اسٹیشن پر نواز شریف کو 8 ہزار ووٹ پڑے جب کہ پولنگ اسٹیشن پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1500 تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.