لوکاٹ امراض قلب اور ذیا بیطس کیلئے مفید پھل ہے‘ حکماء کا مشورہ
جمعہ 23 مئی 2014 16:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23مئی 2014ء) لوکاٹ ہر قسم کے وٹامنز اور معدنی اجزاء سے بھر پور موسمی پھل ہے جس کا روزانہ استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ثابت ہو تا ہے۔
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار پروفیسرحکیم محمد اعجاز فاروقی، پروفیسر حکیم محمدا حمد سلیمی، پروفیسر حکیم محمد افضل میو، حکیم احمد حسن نوری، حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل، حکیم فیصل طاہر صدیقی اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہد نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام لوکاٹ کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہونے کیا ۔
حکماء نے بتایا کہ امر اض قلب، نظام ہضم، بواسیر صفراوی، ذیا بیطس سمیت پیاس کی شدت، متلی، قے اور موٹاپے کو کم کرنے میں لوکاٹ کا استعمال باعث شفاء ہے۔ لوکاٹ مسکن حرارت ہونے کی وجہ سے خون کی حدت کو کم کرتا ہے۔علاوہ ازیں لوکاٹ امراض قلب کے مریضوں کو تسکین فراہم کرتا ہے۔اس کا استعمال نظام ہضم و جذب کیلئے بھی مفید ہے۔ حکماء نے مزید کہا کہ ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے لوکاٹ اور اس کے درخت کے پتے بھی مفید ہیں۔ جو انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.