وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا سکھ مظاہرین کی پارلیمنٹ میں داخل ہونے پر سخت برہمی کا اظہار ،مظاہرین کے ہاتھوں پارلیمنٹ کا گیٹ ٹوٹنا سیکورٹی کی بہت بڑی ناکامی ہے ، چوہدری نثار علی خان
جمعہ 23 مئی 2014 19:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکھ مظاہرین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کو معطل کردیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر چوہدری نثار نے سکھ مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کا نوٹس لیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
وزیرداخلہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں غفلت برتنے پر ایس پی قومی اسمبلی سمیت 3 ڈی ایس پیز اور 3 ایس ایچ اووز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے،معطل کئے گئے پولیس افسران میں ایس پی قومی اسمبلی حبیب اللہ نیازی، ڈی ایس پی اسلام آباد فدا حسین ، خالد ورک اور سفیر سمیت تھانہ سیکریٹریٹ اور بارہ کہو کے 3 ایس ایچ اووز کو بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.