انتہاپسند خیالات رکھنے والے امام کی سعودی مساجد میں بھرتی پر پابندی عائد، پیش امام پر لازم قرار دیا جائے گا وہ اپنے خطبات اور گفتگو میں معاشرتی اصلاح پر توجہ دیں،وزارت اسلامی امور
اتوار 25 مئی 2014 20:49
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، اوقاف اور دعوت و ارشاد انتہا پسند خیالات کے حامل امام بھرتی نہیں کرے گی۔وزیر اسلامی امور کے مشیر شیخ طلال احمد العقیل نے عرب اخبار کو بتایا کہ امام حضرات کا تقرر باقاعدہ امتحان اور انٹرویوز کے بعد کیا جاتا ہے۔ اس عمل کی نگرانی وزارت کی پانچ رکنی کمیٹی کرتی ہے۔
شیخ طلال احمد العقیل نے کہاکہ وزارت اسلامی امور اس امر کو یقینی بنا رہی ہے کہ انتہا پسند خیالات کے حامل کسی بھی شخص کو مسجد کے منبر و محراب تک رسائی حاصل نہ ہو سکے۔تمام مساجد کے آئمہ کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ منبر و محراب کے یہ امین انتہا پسند خیالات کی ترویج کی طرف راغب نہ ہو سکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.