نواز شریف نے بتایا ہفتے میں ایک بار اپنی ماں سے ملتا ہوں ، نریندر مودی ،پاکستانی وزیر اعظم نے میرے ساتھ کئی جذباتی باتیں شیئر کیں ،ٹوئٹر پر پیغام
پیر 26 مئی 2014 23:54
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے بتایا ہے کہ وہ ہفتے میں ایک بار اپنی ماں سے ملتے ہیں انہوں نے میرے ساتھ کئی جذباتی باتیں شیئر کیں ۔
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں نریندر مودی نے کہاکہ پاکستانی وزیر اعظم نے مجھے بتایا ہے کہ وہ اسلام آباد ہوتے ہیں لیکن ہفتے میں ایک بار اپنی والدہ سے ملنے جاتے ہیں نریندر مودی نے کہاکہ نواز شریف نے بتایا کہ وہ اس وقت اپنی والدہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے جب انہوں نے ٹی وی پر میری والدہ کو مجھے مٹھائی دیتے ہوئے دیکھا ۔
نواز شریف نے بتایا کہ ان کی والدہ یہ منظر دیکھ کر بہت جذباتی ہوگئیں بھارتی وزیر اعظم نے کہاکہ شام کو ہونے والی بات چیت کے دور ان میرے پاکستانی ہم منصب نے بعض جذباتی باتیں شیئر کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.