عالمی ادارہ صحت کی تجویز پر نئے مالی سال کے بجٹ میں سیگریٹس پر70فیصد فیکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع
بدھ 28 مئی 2014 18:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) عالمی ادارہ صحت(ڈ بلیو ٹی او ) کی تجویز پر یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال 2014-15کے بجٹ میں سیگریٹس پر70فیصد فیکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر سنجیدگی سے غور ہورہا ہے ۔ذرائع کے مطابق عالمی ادرہ صحت نے پاکستان کو تحریری طور پر تجویز دی ہے کہ سیگریٹس پر پریمیم اور ریگولر برینڈ کے ٹو ٹیئرسسٹم کو مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے 70فیصد فیکس ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی جائے جبکہ اس وقت پریمیم اور ریگولر برینڈ کے ٹو ٹیئر سسٹم کے تحت اگر سیگریٹ کی ڈبی پر 45روپے 72پیسے یا اس سے زائد قیمت درج ہو تو اس پر 46روپے 50پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے اور اگر سیگریٹ کی ڈبی پر 45روپے 72پیسے سے کم قیمت درج ہو اس پر 17روپے 60پیسے ایف ای ڈی لاگو ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.