چار عرب خواتین دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل۔ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل بدستور فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان،یو اے ای کی شیخہ لبنیٰ القاسمی فوربس میگزین کی فہرست میں پچپنویں نمبر پر ہیں،رپورٹ
ہفتہ 31 مئی 2014 22:48
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) فوربس میگزین کی جانب سے رواں ہفتے جاری کردہ دنیا کی ایک سو بااثر خواتین کی فہرست میں چار خلیجی عرب خواتین بھی شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق فوربس کی درجہ بندی میں متحدہ عرب امارات کی وزیر شیخہ لبنیٰ القاسمی کا پچپنواں نمبر ہے۔وہ یو اے ای کی کابینہ میں شامل ہونے والی پہلی خاتون وزیر تھیں۔انھیں 2004ء میں اقتصادی امور کی وزارت کا قلم دان سونپا گیا تھا۔
فوربس کی گذشتہ سال جاری کردہ فہرست میں ان کا سڑسٹھواں نمبر تھا۔انھوں نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شیکو یونیورسٹی سے 1981ء میں کمپیوٹر سائنس میں بیچلر ڈگری حاصل کی تھی اور شارجہ میں قائم امریکی یونیورسٹی سے ایگزیکٹو ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔امارات کی ایک کاروباری شخصیت فاطمہ الجابر دنیا کی ایک سو بااثر خواتین میں چورانوے نمبر پر ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کو جدید سفری سہولت کی فراہمی کے سلسلے میں فضائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے استعمال کا اعلان
-
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رک سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں سے مشرقی رفح کا محاصرہ
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.