بالاکوٹ میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصر اللہ شجیع دریا میں ڈوب گئے
پیر 2 جون 2014 17:19
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) بالاکوٹ میں جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع بچے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے۔
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصراللہ شجیع بالا کوٹ میں دریا میں ڈوبنے والے بچے کو بچاتے بچاتے پانی کے تیز بہاؤ کے باعث خود بھی دریا میں ڈوب گئے جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے جب کہ بچے کی لاش نکال لی گئی۔
جماعت اسلامی
سندھ کے امیر معراج الہٰدی صدیقی کا کہنا ہے کہ نصر اللہ شجیع عثمان پبلک اسکول کے بچوں کے ساتھ پشاور گئے تھے جہاں ایک بچہ پاؤں پھسلنے کے باعث دریا میں جاگرا جسے بچانے کےلئے نصراللہ شجیع نے بھی چھلانگ لگادی تاہم پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے دونوں دریا میں لاپتہ ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.