بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کااجلاس،اراکین نے وزراء کیخلاف شکایات کے انبارلگادیئے ،سابق صدرکا وزراء کی کارکردگی پرعدم اطمینان کااظہار، کارکردگی یہی رہی تومحاسبہ کریں گے اورآئندہ رائے شماری کرکے وزراء کونامزدکیاجائیگا،آصف زرداری
پیر 2 جون 2014 23:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جون۔2014ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کااجلاس ،اراکین اسمبلی نے وزراء کیخلاف شکایات کے انبارلگادیئے ،سابق صدرنے وزراء کی کارکردگی پرعدم اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ وزراء کی کارکردگی یہی رہی تومحاسبہ کریں گے اورآئندہ رائے شماری کرکے وزراء کونامزدکیاجائیگا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول ہاوٴس میں ہونیو الے اجلاس میں اراکین اسمبلی نے شکایات کیں اوراپنے علاقوں میں کام نہ ہونے کاذکرکیا۔(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے اراکین اسمبلی سے کہاکہ وہ کھل کربات کریں ان کی شکایات کاازالہ کریں گے ۔اجلاس میں وزراء کی کارکردگی ،مانیٹرنگ کرنے کیلئے خصوصی سیل بنانے کافیصلہ بھی کیاگیا۔سابق صدرنے کہاکہ وزراء اپنے علاقوں میں کھلی کچہریاں لگائیں اورعوامی مسائل حل کریں ۔
انہوں نے کہاکہ وزراء کی کارکردگی یہی رہی توآئندہ وزراء کوایران کی طرح نامزدکریں گے ۔ایران میں پول کے ذریعے وزراء کومنتخب کیاجاتاہے ،اس موقع پربلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ سندھ میں تعلیم کی ترقی کیلئے مزیدوسائل بروئے کارلائے جائیں گے ،تعلیم ،صحت اورامن وامان حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.