رن آؤٹ تنازع سے انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تناوٴ بڑھ گیا
جمعرات 5 جون 2014 15:57
برمنگھم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء) رن آؤٹ تنازع سے انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تناوٴ بڑھ گیا جب کہ ون ڈے سیریز میں مہمان ٹیم کی 3-2 سے کامیابی نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔میزبان کپتان الیسٹرکک کے مطابق آ ئی لینڈرز نے لائن کراس کی، ٹیسٹ سیریز میں صورتحال کشیدہ ہوسکتی ہے، دوسری جانب مہیلا جے وردنے نے کہا کہ ہم نے جوز بٹلر کو بارہا وارننگ دینے کے بعد بیلز اڑائیں، کچھ غیرقانونی نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی جانب سے جوز بٹلر کو نان اسٹرائیک اینڈ پر رن آؤٹ کیے جانے پر انگلش ٹیم بھڑک اٹھی، اس سے دونوں سائیڈز میں تناؤ بڑھ گیا ہے، منگل کو کھیلے گئے میچ میں سچترا سینا نائیکے نے گیند سے قبل ہی کریز سے باہر نکلنے والے بٹلر کی بیلز اڑا دیں، اس طرح لارڈز میں 121 رنز کی اننگز کھیلنے والے نوجوان بیٹسمین اس بار صرف 21 پر ہی آؤٹ ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.