برطانیہ نے الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی اجازت دیدی
جمعرات 5 جون 2014 17:51
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء) پاکستانی ہائی کمشن کو الطاف حسین سے ملاقات کی اجازت مل گئی، قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ہسپتال میں ملاقات کرینگے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی اجازت دیدی ہے۔ لندن میں قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا ولنگٹن ہسپتال میں متحدہ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کرینگے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پاکستانی ہائی کمشن نے برطانیہ سے الطاف حسین سے رسائی کی درخواست کی تھی۔ پاکستانی ہائی کمشن نے برطانوی حکام کو خط تحریر کیا تھا جس میں الطاف حسین تک رسائی کی درخواست کی گئی تھی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے لکھا جانے والا خط فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کو تحریر کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.