پیرس، اطالوی مصور امادیو موڈیجلیانی کی تصویر18.3ملین ڈالرمیں نیلام
جمعرات 5 جون 2014 19:53
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء)اطالوی مصور امادیو موڈیجلیانی کی ایک تصویر گزشتہ روز پیرس میں ایک نیلامی میں 13.5ملین یورو( 18.3ملین ڈالر) میں فروخت ہوئی جو کہ فرانس میں اس مصور کے فن پارے کیلئے ایک ریکارڈ ہے ،اس کا اعلان نیلام گھر سوتھیبے نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
1911-1912ء میں بنائی گئی اس کے مین پیٹرن پال الیگزینڈر کی پورٹریٹ اب تک الیگزینڈر کے خاندان کے حق میں تھی اور اس کا تخمینہ پانچ اور آٹھ ملین یورو کے درمیان لگایا گیا تھا ۔
اس پینٹنگ کے خواہاں فون پر پانچ بولی دینے والے تھے ،یہ بات سوتھیبے نے کامیاب بولی دہندہ کی تفصیل بتائے بغیر ایک بیان میں بتائی ہے۔الیگزینڈر نے نوجوان موڈیجلیانی سے 1907ء سے 1914ء میں پیرس میں ملاقات کی ، وہ مصور کے فن پارے کا واحد خریدار تھا ۔اس پورٹریٹ کے علاوہ موڈیجلیانی کے چار خاکے الیگزینڈر کی کلیکشن کا حصہ تھے جو کہ مجموعی طور پر 900,900 یورو میں فروخت ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.