پی ٹی آئی کے جلسے ودھرنے،حکومت نے انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، خورشید شاہ سے اسحاق ڈار اور زاہد حامد کی ملاقات ، انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی بنانے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے پر اتفاق
پیر 9 جون 2014 20:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2014ء) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں اور جلوسوں پر دباؤ میں آکر انتخابی اصلاحات لانے کا کرلیا،اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ملاقات کرکے انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی بنانے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے چیمبر میں ان سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے ملاقات کی ۔
ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن میں اصلاحات کے حوالے سے ہم سے بات کی ہے ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں انتخابی اصلاحات کے حوالے سے کمیٹی بنائی جائے گی اور اس حوالے سے دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا ۔ اس ملاقات میں پیپلز پارٹی کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹررضا ربانی اور رکن اسمبلی نوید قمر بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.