آگ برساتی گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، عوام کی زندگی اجیرن
ہفتہ 14 جون 2014 14:41
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) ملک بھر کے بیشترعلاقے جون کی آگ برساتی روایتی گرمی کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں کئی کئی گھنٹوں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب کے درمیان فرق 5 ہزار میگا واٹ سے بھی زیادہ ہے جس کی وجہ سے شدید گرمی میں عوام لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھی سہنے کو مجبور ہیں۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ گرد و نواح کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے ہے، اس کے علاوہ وسطی پنجاب میں عوام 24 گھنٹے میں صرف 6 سے 8 گھنٹے ہی بجلی سے مستفید ہورہے ہیں، جنوبی پنجاب کے شہری علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے۔(جاری ہے)
ملک کو سب سے زیادہ سستی بجلی فراہم کرنے والے صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کا حال بھی سندھ اور پنجاب سے اچھا نہیں، یہاں کے لوگ بھی عام طور پر 24 میں سے 16 سے 18 گھنٹے بجلی کی سہولت سے محروم رہتے ہیں، بلوچستان میں بھی ہومیہ 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.