مصری حکومت کا یو ٹیوب انتظامیہ سے جنسی زیادتی کا شکار کی ویڈیو ہٹا نے کا مطالبہ
ہفتہ 14 جون 2014 21:28
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء)مصر ی حکومت نے یو ٹیوب انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تحریر چوک پر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے اندوہناک واقعے کی ویڈیو ہٹا دی جائے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر کے ترجمان ایہاب بداوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''واشنگٹن میں مصری سفارت خانے نے یو ٹیوب انتظامیہ سے اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ صدر عبدالفتاح کے حلف صدارت کے موقع پر خاتون کے ساتھ غیر معمولی حد تک دست اندازی کی ویڈیو فوری طور پر ہٹائی جائے ۔
واضع رہے کہیو ٹیوب انتظامیہ نے ایسی ویڈیو ہٹا دی ہے جس میں جنسی طور پر ہراساں ہونے والی خاتون کی شناخت واضح طور پر نظر آتی ہے۔ تاہم ایسی ویڈیوز ابھی بھی اپ لوڈ رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جن تصاویر میں خاتون کا چہرہ واضح نہیں ہے۔یو ٹیوب انتظامیہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ''ہم انفرادی حقوق کا احترام کرتے ہیں اس لیے ہم نجی زندگی متاثر ہونے کی شکایت پر پہلے ہی وہ ویڈیو اتار چکے ہیں جس سے واضح طور پر متاثرہ خاتون کی شناخت ہو سکتی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.